Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

سونا ہزاروں روپے مہنگا! فی تولہ قیمت جانئے؟

کراچی (اوصاف نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 438862 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1,972 روپے اضافے سے 376,253 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 165 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
مزید پڑھیں‌:آسٹریلیا ویزا پالیسی میں نرمی!درخواست کا عمل آسان،طریقہ جانئے؟

یہ بھی پڑھیں