Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور(اوصاف نیوز)دو دن مستحکم رہنے کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافے دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت5300روپےبڑھ کر 4 لاکھ 44 ہزار 162روپے ہوگئی،اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 4544 روپے اضافے سے 3 لاکھ 80 ہزار 797روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ 267روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی 5 ہزار 909 روپے پر پہنچ گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں53ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4218 ڈالر پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں:سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری،وزیر تعلیم کا اہم اعلان

یہ بھی پڑھیں