Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

(اوصاف نیوز)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

منگل کے روز صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2700 روہے سستا ہو کر 4لاکھ 44 ہزار162 روپے کا ہو گیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونا 2315 روپےکمی سے 3 لاکھ 80 ہزار797 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔ سونے کے نرخ میں مزید 2700 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ قیمت 4 لاکھ 46 ہزار 862 روپے پر آ گئی تھی۔

10 گرام سونا 2315 روپے مہنگا ہونے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار 83 ہزار 112 روپے کی سطح پر آ گئی۔
مزید پڑھیں:قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمدکو اہم عہدہ مل گیا؟

یہ بھی پڑھیں