Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی ڈینگی کا شکار، ہسپتال میں داخل

فیصل آباد (اوصاف نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت عابد شیر علی ڈینگی کے مرض کا شکار ہو گئے ہیں ۔

اور انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق عابد شیر علی لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی صحت کی نگرانی جاری ہے۔

اس دوران ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر لیگی رہنماؤں نے فون کے ذریعے ان کی خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعائیں کیں۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں ماحول دوست اور کم قیمت میںالیکٹرک سکوٹر لانچ کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں