Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سماہنی (اوصاف نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔میجر (ر) طارق محمود نے کہا کہ جو پارٹی پاک فوج مخالف عزائم رکھے اس کا حصہ نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ وطن اور پاک فوج سے بڑھ کر کچھ نہیں، ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیں: امریکہ نے 55 ایرانی شہری ملک بدر کر دیئے!

یہ بھی پڑھیں