لاہور (اوصاف نیوز) مسلم لیگ ن نے حلقہ پی پی 289 سے اسامہ عبدالکریم کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔
سینیٹر حافظ عبدالکریم کے صاحبزادے اسامہ عبدالکریم کو پارٹی ٹکٹ دے دیا گیا ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی جانب سے اتھارٹی لیٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
اسامہ عبدالکریم صوبائی اسمبلی کے حلقہ 289 کا ضمنی انتخاب شیر کے نشان پر لڑیں گے۔
مزید پڑھیں:خوشخبری! ہونڈا نے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی اسکیم متعارف کرادی




