Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاک فوج کے جوانوں کا نئے سال کی آمد پر غیر متزلزل عزم کا اظہار

راولپنڈی(اوصاف نیوز) پاک فوج کے جوانوں نے نئے سال کی آمد پر غیر متزلزل عزم کا اظہار کیا، قربانی اور وطن سے بے لوث محبت کا اظہار بھی کیا۔

پاک فوج کے جوانوں نے پیغام میں کہا شدید سردی اور دشوار گزار جغرافیہ بھی حوصلے پست نہیں کر سکتا، سرحدوں پر ہماری موجودگی ہی قوم کے اطمینان اور سلامتی کی ضمانت ہے، کسی بھی دشمن کو سرحد پار سے میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

پاک فوج کے جوانوں نے مزید کہا کہ معرکہ حق کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے ہم دشمن کے دانت کھٹے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیں: لاہورہائیکورٹ میں نئے سال کی پہلی درخواست دائر

یہ بھی پڑھیں