Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

شیخ وقاص اکرم کے بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جھنگ (اوصاف نیوز)سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے بھائیوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ وقاص اکرم کے بڑے بھائی شیخ شیراز اکرم اور چھوٹے بھائی شیخ فواد اکرم کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



مزید پڑھیں‌:کیا پلاسٹک کی بوتل میں موجود پانی محفوظ ہے؟ نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

یہ بھی پڑھیں