Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کوٹ لکھپت جیل کا قیدی انتقال کرگیا

(اوصاف نیوز) کوٹ لکھپت کا جیل قیدی عبدالعزیز ولد عبدالغنی دوران قید انتقال کرگیا۔ عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی عمر 70 سال تھی۔

عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی میت جناح ہسپتال مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متوفی کی وفات معدے کے مسئلے کے سبب ہوئی۔
مزید پڑھیں:وینزویلا کے گرفتار صدر کو نیو یارک پہنچا دیا گیا

یہ بھی پڑھیں