Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

(اوصاف نیوز)لیجنڈری غزل گائیک مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی شدید دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے، جس سے اہلِ خانہ،ساتھیوں اور مداحوں میں گہرے رنج و غم کی لہر دوڑ گئی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سجاد مہدی کچھ عرصے سےدل کے عارضے میں مبتلا تھے،سینے میں درد کی شکایت پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

تاہم ڈاکٹروں کی کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے،طبی عملے کےمطابق سجاد مہدی کو جان لیوا کارڈیک اریسٹ ہوا، جو ان کے انتقال کا سبب بنا۔

سجاد مہدی پنجاب پولیس میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
مزید پڑھیں:عوام یہ 8 ادویات کسی صورت استعمال نہ کریں، فروخت روکنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں