Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

عارف والا میں سلینڈر سے گیس لیکج دھماکا

عارف والا(اوصاف نیوز)گیس سلینڈر سے گیس لیکج دھماکہ، گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق
عارف والا میں گیس سلینڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک دھماکا ہوا ۔دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں
مزید تفتیش جاری ہے ۔
مزید پڑھیں:ریسکیو 1122 کے تمام اہلکاروں کو رسک الاؤنس دینے کی منظوری دیدی گئی

یہ بھی پڑھیں