Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

فلم سٹار میرا زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہو گئی ہیں۔ حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق میرا آفس میں موجود تھیں کہ سیڑھیاں اترتے ہوئے اچانک گر گئیں، جس کے نتیجے میں انہیں کمر میں چوٹیں آئیں۔ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا حادثے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔ شوبز حلقے کے مطابق میرا کی صحت میں بہتری کے لیے وہ اب آرام کریں گی اور کچھ دن کام سے دور رہیں گی۔
مزید پڑھیں‌:خوشخبری،پی ٹی آئی اہم رہنماؤں کو بری کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں