لاہور (اوصاف نیوز) ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان کو تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب کی خدمات مانگ لی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو اہم تعیناتی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی جی پنجاب کے لیے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ اور آئی جی کے پی کے ذوالفقار حمید اور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی وسیم سیال کے ناموں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی قیمت


