نارنگ منڈی (اوصاف نیوز)نارنگ موڑ کے قریب بیوی بیٹے اور بیٹیوں نے جاوید پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔جاوید کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفرکردیاگیا.
جاوید جانبرنہ ہوسکااور ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے بھائی کی مدعیت میں مقتول کی بیوی بیٹے اور بیٹیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیں: کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
