Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

بہاولنگر میں پولیس انسپکٹر کی خاتون سے زیادتی،مقدمہ درج کرلیا گیا

بہاولنگر (اوصاف نیوز)سابق ایس ایچ او میکلوڈ گنج کے انسپکٹر اسلم بلوچ نے خاتون کو گھریلو کام کے کیلئے بلایا تھا، ملزم نے سرکاری کوارٹر میں 2 دن خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم دوران زیادتی نازیبا حرکات کی ویڈیو بھی بناتا رہا۔

پولیس انسپکٹر نے خاتون کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے کر بھیج دیا، ملزم نازیبا ویڈیو اور مقدمات میں ملوث کرکے حوالات میں بند کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا۔

ڈی پی او کامران اصغر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، پولیس انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ ماہر ڈاکٹروں سے کرانے کا حکم دے دیا ہے

یہ بھی پڑھیں