Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ہانیہ عامر اور گلوکار کی چھپ کر ساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز کی جاندار اور زندہ دل اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان تعلقات کی افواہوں کے سچ ہونے کا بڑا ثبوت سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر آج ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کو چھپ چھپ کر ایک ساتھ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہانیہ عامر نے میو تقریب کے موقع پر پیلے رنگ کا لباس اور ہاتھوں میں گجرے زیب تن کیے ہوئے ہیں جب کہ عاصم اظہر سیاہ لباس میں خوشی سے رقص کر رہے ہیں۔ ہانیہ اور عاصم کے چہروں پر خوشی صاف دیکھی جا سکتی ہے اور وہ ایک ساتھ جوش و خروش سے ڈانس کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maryam Rahim. (@bymariummmm)

ویڈیو وائرل ہوتے ہی مداحوں کی جانب سے تبصرے آنے لگے، جس میں دونوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔

زیادہ تر صارفین کا کہنا تھا کہ ’’اب شادی کی تیاری ہے‘‘۔ جبکہ کچھ صارفین نے ہانیہ عامر کے سابقہ ​​بیان کو دہرایا کہ ’’شادی جمعہ کے بعد ہوگی‘‘۔
مزید پڑھیں:پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی فیسوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیں