Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

افسوسناک خبر،ٹریفک پولیس کا چالان غریب شہری کی جان لے گیا

گجرات (اوصاف نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوار کا چالان کیا تو شہری کو دل کا دورہ پڑ گیا۔

عینی شاہدین کے مطابق غریب شخص کے پاس چالان کی ادائیگی کے لیے پیسے نہیں تھے۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان ٹریفک عملے سے بھیک مانگتا رہا لیکن ٹریفک عملہ نے رحم نہیں کیا۔

نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا، جبکہ شناخت کا عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیں‌:ٹرمپ کا بڑا وار، اوباما کا تاریخی فیصلہ ختم

یہ بھی پڑھیں