Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لالی وڈ فلم ’دہلی گیٹ‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز

کراچی (شوبز ڈیسک) لالی وڈ فلم ’دہلی گیٹ‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے اور اس میں مرکزی کردار اداکار یاسر خان اور سوزین فاطمہ ادا کر رہے ہیں۔

فلم کی باقی کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ، شمعون عباسی، شفقت چیمہ، روما مائیکل، راشد محمود، قوی خان اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کے ہدایت کار ندیم چیمہ ہیں اور فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

مزید پڑھیں‌:چینی کی نئی قیمت مقرر،نوٹیفیکیشن بھی جاری

یہ بھی پڑھیں