پاکستان کیلئے خوشخبری ، سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا ، جانیے
اسلام آباد(اوصاف نیوز) پاکستان کے ساتھ برادرانہ اور خصوصی تعلقات کے ایک اہم اظہار میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کو 3 بلین ڈالر بطور ڈیپازٹ کی خاطر خواہ مالی امداد فراہم کرنے کا پیغام دیا
