اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو بارے بڑی خبر ،اہم رکن عہدے سے فارغ
اسلام آباد(اوصاف نیوز)نسل پرستانہ ریمارکس پر شدید تنقید کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنے چیف آف اسٹاف کو ہٹا دیا۔زیو اگمون (Ziv Agmon) نسل پرستانہ ریمارکس پر اپنی حکومتی پارٹی اور اپوزیشن کی تنقید کی زد میں تھے۔ انہوں
