طویل خدمات پر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
اسلام آباد(اوصاف نیوز)صدر مملکت نے طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیئے۔ منظوری کے تحت ایڈیشنل، ڈپٹی اور
