ووٹر کی عمر 18 سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں، احسن اقبال
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح طور پر کہا ہے کہ ووٹر کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 25 سال کرنے سے متعلق جو خبریں پھیل رہی ہیں وہ بنیاد ہی نہیں رکھتیں۔ احسن اقبال نے


