Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

‏سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کوپتے کی بیماری لاحق ہوگئی ،دونوں بازو5ماہ سے حرکت کے قابل نہ رہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ میرے دونوں بازوں پانج ماہ سے فریز ہوئے پڑے ہیں، پانج ماہ پہلے عدالت نے چیک اپ کا حکم دیا، مجھے پندرہ دن پہلے ڈاکٹر دیا گیا، پیر کوصحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ جیل کا ناقص کھانا کھا کر مجھے پتے کے بیماری لاحق ہوگئی ہے ، میرے پتے کے آپریشن کا عدالت نے 6 ماہ پہلے حکم دیا تھا ، ابھی تک میرے پتے کا اپریشن نہیں کروایا گیا ،میرے سمیت پی ٹی آئی کارکنان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزیدپڑھیں:پبلک سکولوں کو پرائیویٹ سکول سپورٹ پروگرام کےتحت چلانےکافیصلہ

یہ بھی پڑھیں