اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ سے 30 مارچ کو جلسے کے لیے تین مقامات میں سے کسی ایک پر اجازت دینے کی درخواست کردی،پارٹی کی جانب سے ایف نائن پارک، پریڈ گراؤنڈ یا ڈی چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت کی درخواست کی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کوپتے کی بیماری لاحق ہوگئی ،دونوں بازو5ماہ سے حرکت کے قابل نہ رہے


