لاہور(ویب ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے شجرکاری مہم کی مناسبت منفردریکارڈقائم کرنےکی تیاریاںشروع کردیں،وزیراعلیٰ پنجاب اس حوالے سے کل شجر کاری مہم کے سلسلہ میں چھانگا مانگا جنگل کا دورہ کریں گی۔
چھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے ایک منٹ میں لگائے جانے کا ریکارڈ قائم کیا جائیگا،
مزیدپڑھیں:سعودی عرب نے تازہ ترین اسکینڈل کے بعد درجنوں پاکستانی نرسوں کو ملک بدر کر دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔جنگل میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی موجودگی ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گی۔ اس حوالے سےچھانگا مانگا میں ایک لاکھ پودے لگائے جانے کا پروگرام ترتیب دے دیا گیا۔تقریب میں سکول وکالج کے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شریک ہو گی۔
