Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

ڈی آئی خان کلاچی میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد جہنم واصل

ڈی آئی خان(ویب ڈیسک )ڈی آئی خان کلاچی میں سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس مشترکہ طور پر شامل کیا۔ آپریشن کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کی زد میں آکر سابق ڈائریکٹر زراعت احسان اللہ گنڈا پور بھی جاں بحق ہوگئے۔

سیکیرٹی فورسز نے دہشتگردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ باردوی مواد اور دیگر سامان برآمد کر لیا ہے۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں