لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت پنجاب کے 5 معطل ملازمین کو بحال کر دیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محکمہ صحت کے 5 معطل ملازمین کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا۔
مزید پڑھیں : تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام ،6دہشتگرد ہلاک
لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری صحت کے 5 ملازمین کی معطلی کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔
سپریم کورٹ نے فریقین کے وکلاء سے آئندہ سماعت تک جواب بھی طلب کر لیا ہے۔

