Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

عید کے لیے ٹرینوں میں بکنگ 100 فیصد ہوگئی،محکمہ ریلوے

لاہور: عید پر اپنے پیاروں سے ملنےجانے والوں نے ٹرینیں بک کروا لیں۔

محکمہ ریلوے کا کہنا ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لیے عید پر 4 خصوصی ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں اور عید کے لیے ٹرینوں کی بکنگ 100 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

 مزید پڑھیں :  ریکوڈک منصوبے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دورکی جائیں ،وزیراعظم

ترجمان ریلوے نے کہا کہ ریلوے نے رواں ماہ کی پوری تنخواہ ادا کر دی ہے۔

ترجمان کے مطابق کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تاخیر کا شکار تھی، ریلوے ملازمین کی آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں