Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے خارج، 24 نام مزید ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرتے ہوئے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔

  مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات ، رہائی پانیوالے 13 پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر ہی سے دوبارہ گرفتار

وفاقی کابینہ نے ای سی ایل سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں منظوری دے دی۔

اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی ہے، بابر اعوان کا نام القادر ٹرسٹ کیس کی وجہ سے دسمبر 2023 میں ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں