Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

اپریل کے پہلے پندرہ دن چھٹیاں ہی چھٹیاں، کُل کتنے دن ملیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سال 2024 میں پہلا ایسا مہینہ آنے والا ہے، جب طلباء ایک ساتھ 12 سے 13 چھٹیاں انجوائے کر سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق اپریل کے پہلے 15 دنوں میں سے 12 سے 13 چھٹیاں متوقع ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یکم اپریل کو یوم علی کی مناسبت سے عام تعطیل ہوتی ہے۔

اسی طرح 4 اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر عام تعطیل۔ اس کے بعد 5 اپریل کو جمعتہ الوداع کی بھی چھٹی ہے۔
مزیدپڑھیں :اپنی تصویر، آواز اور نام دیں ’50 پاؤنڈ‘ لیں۔۔۔ چینی کمپنی کی انوکھی آفر
جبکہ 6 اور 7 کو ہفتہ اور اتوار آ رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شب قدر 10 اور پھر 11، 12 اور 13 اپریل کوعید الفطر کی چھٹیاں جبکہ 14 اپریل کو ایک بار پھر اتوار آ رہا ہے۔

یوں اس طرح اساتذہ اور طلباء ایک ساتھ 12 سے 13 چھٹیاں انجوائے کرنے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں