لاہور(ویبڈیسک) پنجاب اسمبلی نے 617 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا۔
نجی خبررساں ادارے کے مطابق ضمنی بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے بعد منظوری کا عمل شروع کیا گیا تو اپوزیشن کی طرف سے بہت شور شرابا کیا گیا۔
مزیدپڑھیں:شہرقائد میں دفعہ 144 کے تحت پتنگ اڑانے پر پابندی عائد
بتایا گیا ہے کہ ضمنی بجٹ سے متعلق تمام مطالبات زر منظور اور اپوزیشن کی تحاریک کو مسترد کر دیا گیا، ضمنی بجٹ منظور ہوا تو پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔


