Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

کراچی میں آئندہ 2 روز گرمی پڑنے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2 روز گرمی پڑنے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آئندہ 2 روز میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

مزیدپڑھیں:شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو ہوگا

سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں بارشوں کا اسپیل 12 یا 13 اپریل کو شروع ہونے کا امکان ہے، بلوچستان کے بعد پنجاب اور ملک کے بالائی علاقوں میں بھی بارشیں متوقع ہیں۔

یہ بھی پڑھیں