Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

لاہور، ڈاکوؤں نے فیکٹری سے کروڑوں کا سامان لوٹ لیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے مناواں میں ڈاکوؤں نے فیکٹری سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق واردات کے دوران ملزمان نے فیکٹری میں موجود دو افراد کو پستول کے بٹ مار کر زخمی کر دیا۔

مزیدپڑھیں:قومی پرچم کی توہین پر بھارتی مالدیپ کی خاتون سیاستدان پر برہم

مقامی تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے فیکٹری سے 5 ٹریکٹر ٹرالیاں، 120 ٹن لوہا اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہری علی مراد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں