Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان،عید 10اپریل کومتوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک کے زیادہ تر مقامات پر مطلع صاف رہنے کا امکان ہے،کل ملک کے شمالی علاقوں میں مطلع ابرآلود ہوسکتا ہے، نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہو سکتی ہے ،9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی،غروب آفتاب کے بعد چاند نظر آنے کا دورانیہ 50 منٹ سے زائد ہو گا،پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہو سکتی ہے۔
مزیدپڑھیں :عوام کوعید کاتحفہ،بجلی4روپے92پیسےفی یونٹ مہنگی

یہ بھی پڑھیں