Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سانحہ نو اور دس مئی،آرمی چیف نے 20 ملزمان کی سزا معاف کردی،رہائی کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )فوج کی زیرحراست سانحہ نو اور دس مئی کے 20 ملزمان کو رہا کر دیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو تحریری طور پر آ گاہ کر دیا

راولپنڈی کے8 افراد کو ایک ایک سال کی قید بامشقت سنائی گئی تھی، لاہور کے 3، گوجرانوالہ نے 5 مجرمان کو بھی ایک ایک سال قید بامشقت دی گئی تھی،
مزیدپڑھیں :سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی
رہا ہونے والوں میں دیر کے 3 اور مردان کا ایک مجرم بھی شامل، تمام مجرمان کو6 اور 7اپریل کو رہا کیا گیا۔ کسی مجرم نے سزا مکمل نہیں کی تھی

، آرمی چیف نے عید سےقبل رعایت دی،نیز ٹی آئی کے 20 کارکنوں کی فہرست جو فوجی حراست سے رہا ہوئے۔ سب کو 1 سال کی سزا

سنائی گئی لیکن آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تقریباً 2 ماہ کی بقیہ سزا معاف کر دی۔

یہ بھی پڑھیں