Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا، عید 10 اپریل بدھ کو ہوگی

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔

اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت نہیں ملی۔
9 مزیدپڑھیں :اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان،عید 10اپریل کومتوقع
چاند نظر نہ آنے کے بعد 10 اپریل بروز بدھ کو یکم شوال عید الفطر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں