Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

ججزپربےبنیادالزامات عائدکیےجارہےہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آ ٰئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ججز صاحبان نےضمیرکی آوازپرلبیک کہاانہیں بدنام کرنےکی کوشش کی گئی،ججزپربےبنیادالزامات عائدکیےجارہےہیں،الزامات لگانےوالوں کی بات میں کوئی صداقت نہیں،سپریم جوڈیشل کونسل کواس معاملہ کانوٹس لیناچاہیے،وکلاکیلئےیہ معاملہ کسی المیہ سےکم نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دی

مزید پڑھیں :جمہوریت کے بغیر پاکستان مستحکم نہیں ہو سکتا، ہمایوں مہمند ،جوڈیشری کے بغیر ریاست ختم ہو جاتی ہے، شہباز رانا، رانا ثنا اللہ کا بیان پارٹی پالیسی نہیں،” رانا احسان

چیئرمین سینیٹ وڈپٹی چیئرمین کےالیکشن نہ کرائےجائیں،ہمارے9ووٹ مائنس کرنےکیلئےالیکشن کرائےجارہےہیں،ہم اپنےاصولی موقف پرڈٹ کرکھڑےہیں،الیکشن ان کی چوری کی واردات کی عکاسی کرتے ہیں،سمجھ نہیں آرہی اس معاملے میں اتنی عجلت کامظاہرہ کیوں دکھایاجارہا ہے،وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال میں گفتگو کر رہے تھے انہون نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ

مزید پڑھیں :مری جی پی او چوک کے ارد گرد گاڑیوں کے اوقات کار مقرر،موٹر سائیکلوں پر پابندی

ہم خیبرپختونخواکےعوام کے حقوق کی بات کرتے ہیں،مفاہمت کی بات صرف بانی پی ٹی آئی ہی کر سکتےہیں،پچھلے2سال سےہمیں سیاسی انتقام کانشانہ بنایاگیا،حکومت نےہمارے لیے کوئی آپشن نہیں چھوڑا،
ملک میں انصاف کادھڑن تختہ کر دیاگیا،الیکشن میں ہمارےمینڈیٹ کوچوری کیاگیا،ہماری مخصوص نشستوں کوبھی چھین لیاگیا،پی ٹی آئی کےہزاروں و رکرزجیلوں میں قیدہیں،عیدکےموقع پربھی سیاسی کارکنوں

مزید پڑھیں :لیبیا میں 28 روزوں کا رمضان؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اوررہنماؤں پررحم نہیں کیاگیا،دہشتگردی کیخلاف جنگ اکیلے فوج نہیں جیت سکتی،فوج اورعوام مل کردہشتگردی پرقابوپاسکتےہیں،ہمارا صوبہ اس وقت بدامنی کاشکارہے،بدامنی کےحوالےسےحکومت اورعسکری قیادت کااکٹھابیٹھناضروری ہے،عسکری اداروں نےصوبائی حکومت کوآگاہ کیا آپ کےچیف منسٹرنشانےپرہیں،صوبائی حکومت اورعسکری قیادت کےباہمی اشتراک سےمسائل حل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں