Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

آج 17 اپریل بروز بدھ پاکستان میں انٹر بینک میں ڈالر اور اسٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین صورتحال ،جانیں

ڈالر

کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 29 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 70 ہزار 523 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 70 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں