Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا

کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی فراہمی پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا گیا ۔

جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن سی این جی صارفین کو سپلائی ویلیو کی بنیاد پر جاری کیا گیا ہے۔

 مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 140 روپے سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی ہے جبکہ ریجن ٹو کے لیے سیلز ٹیکس ویلیو 135 روپے سے بڑھا کر 200 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ریجن ون میں خیبرپختونخوا، بلوچستان، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان جبکہ ریجن ٹو میں سندھ اور پنجاب کے دیگر شہر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں