اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایف آئی اے افسر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیابعد ازاں ایف آئی اے اہلکار انسپکٹر عمران ک انتقال کرگئے
پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر عمران طبیعت خراب ہونے پر جسٹس طارق محمود جہانگیری کی عدالت میں موجود تھے۔
مزید پڑھیں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا
انسپکٹر عمران کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایمبولینس میں اسپتال پہنچایا گیا۔


