لاہور(نیوزڈیسک)حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ ، نجی ٹی و ی چینل کے مطابق وفاقی وزارت پیداوار کو شوگر ملزمالکان برآمد کی صورت میں چینی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہ کر اسکے ،حکومت نے متعلقہ ایسوسی ایشن سے تحریری یقین دہانی مانگی تھی
پختون بہن بھائیوں کو ایسا وزیر اعلی ملا جس کا حلیہ بھی غنڈوں جیسا ہے، عظمیٰ بخاری
برآمد کی اجازت نہ ملنے کی خبروں پر بازار میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،، چینی کی قیمت 25روپے تک بڑھ سکتی ہے،چینی کے معاملے پر متعلقہ اداروں نے حکومت کو آگاہ کردیا۔

