Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

ڈی جی خان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 7 پولیس اہلکار زخمی

ڈی جی خان میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔

 مزید پڑھیں: نگران دور حکومت میں غیرضروری گندم خریداری کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل

ریجنل پولیس آفیسر سجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

آر پی او کے مطابق تونسہ کے علاقے میں جھنگی چیک پوسٹ خیبرپختونخوا پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، حملہ آور چیک پوسٹ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں