Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں دو مبینہ ڈاکو شہریوں نے پکڑ لئے،ریسکیو حکام کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی ہو گیا ۔

اورنگی ٹاون کے شہریوں نے ڈاکوؤں پرتشدد اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ملزم ہلاک دوسرا زخمی ہو گیا جیسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

مزیدپڑھیں:مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا الرٹ؛ جنوبی پنجاب اور سندھ متاثر ہونگے

دوسری جانب پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں