لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں قتل کر دیا گیا۔
اہل خانہ کے مطابق انتھونی شوکت کینسر کے تحقیقی منصوبے کے لیے پرتگال گئے تھے۔
مزید پڑھیں: 9 مئی کو ریلی نکالنے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور
مقتول نے سویڈن سے ماسٹرز کی ڈگری اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کی تھی۔ پرتگال میں انتھونی شوکت ڈکیتی مزاحمت میں مارا گیا۔
متوفی کے اہل خانہ نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ متوفی کو جلد گھر لاکر انصاف دلایا جائے۔


