کراچی(نیوزڈیسک)صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سب 9 مئی کی بات کر رہے ہیں، کیا کسی کو 12 مئی یاد ہے؟ 12 مئی کو سب خاموش ہیں۔
حلیم عادل شیخ نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی والے 9 مئی کو تقریریں کر رہے تھے اور 12 مئی کو سب خاموش ہیں۔
مزیدپڑھیں:گزشتہ شب شروع ہوا شمسی طوفان مزید 72 گھنٹے اثر انداز رہیگا،سپارکو
انہوں نے کہا کہ پکے ڈاکو اور پولیس مل کر کچے ڈاکوں کے محافظ بن چکے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر کا بھی کہنا ہے کہ شدید گرمی ہے اور 18، 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔


