Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

یکم اور 2 جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی

لاہور (ویب ڈیسک ) یکم اور 2 جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی۔

پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر، یکم اور دو جون کو چھٹی کے پیش نظر مئی کی تنخواہ اسی ماہ دی جائیگی۔
مزیدپڑھیں :سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 12 فیصد اضافے کا امکان
محکمہ خزانہ پنجاب نے ملازمین کو 31 مئی کو تنخواہ کی ادائیگی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور تمام ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر زکو مراسلہ جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں