مظفرآباد(نیوزڈیسک)آئی جی آزاد کشمیرسہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی جی آزاد کشمیرسہیل حبیب تاجک کو عہدے سے ہٹا کر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سہیل حبیب کو ہٹائے جانے کے بعد گریڈ 20 کے عبدالجبار کو نیا آئی جی آزادکشمیر تعینات کیا گیا ہے۔ عبدالجبار ڈائریکٹر ایف آئی اےزون میں تعینات تھے۔
مزیدپڑھیں:سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی کمی
ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری بھی تبدیل کر دیے گئے اور ان کی خدمات ایف آئی اے کے حوالےکی گئی ہیں۔
