گراں فروش مافیا سرگرم ،روٹی، دودھ اور دہی کی اضافی قیمت پر فروخت جاری ہے۔
سفید پوش طبقے کے لیے روٹی، دودھ اور دہی بھی بوجھ بن گئے، دکاندار من مانے قیمت پر روٹی، دودھ اور دہی فروخت کرنے لگے۔
ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں کے باوجود تھوک فروش باز نہ آئے، روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر ہونے کے باوجود 15 سے 16 روپے، دودھ کی قیمت 160 روپے تھی تاہم 200 سے زائد کی قیمت پر، جبکہ سرکاری قیمت 180 روپے ہونے کے باوجود دہی کی قیمت 240 روپے تک فروخت جاری ہے.
مزید پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ اہم دورے پر چین روانہ




