مظفرآباد(نیوز ڈیسک )مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے گزشتہ روز احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔شاعر احمد فرہاد کی درخواست پر بحث کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ نےچھ ہفتے کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا



