Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پی آئی اے کا سعودی عرب کے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کرایوں میں رعایت دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 سے 18 جون کے درمیان سعودی عرب جانے والے مسافروں کو کرایوں میں 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔

ایئر لائن کی فیس بک پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ رعایت پاکستان سے ریاض، دمام اور القصیم جانے والے مسافروں کے لیے ہو گی۔
مزیدپڑھیں :شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا کو سچی محبت کی تلاش

یہ بھی پڑھیں